Munawar Hussaini

lesson 15 مضمون کیسے شائع ہو

                                                                        اپنی تحریر کیسے شائع کرائیں ؟ ہمارے بہت سے نئے لکھنے والے ہمیشہ یہی شکوہ کرتے نظر آتے ہیں کہ ہماری تحریر شائع نہیں ہو پاتی ۔ ہمارے لکھے ہوئے مضمون ردی کی ٹوکری میں پھینک دئیے جاتے ہیں ۔ہم اتنی مشکل سے ایک کالم لکھتے ہیں ، اگر وہ شائع نہ ہو تو …

lesson 15 مضمون کیسے شائع ہو Read More »

lesson 14 مقابلے کی تقریر کیسے لکھیں؟

مقابلے کی تقریر کیسے لکھیں ؟ مقابلے کی تقریر لکھنا بھی ایک فن ہے ۔ آپ اگرچہ ایک بہترین مقرر نہ بھی  ہوں لیکن ایک بہترین تقریر لکھنا آپ کو آنا چاہیے۔ مقابلے کی تقریر لکھنے کے چند اصول ہیں ۔ آپ ان کی روشنی میں ہی تقریر لکھیں ۔ اگر آپ نے ان اصولوں …

lesson 14 مقابلے کی تقریر کیسے لکھیں؟ Read More »

lesson 13 مقابلے کا مضمون کیسے لکھیں

                                      مقابلے کا مضمون کیسے لکھیں؟آئے دن اخبارات اور جرائد و رسائل میں ”مقابلے کا مضمون لکھیں “ کا اشتہارہوتا ہے۔  جیتنے کی اُمنگ، سیکھنے کا جذبہ اور کچھ کر گزرنے کا عزم آپ کو اس وقت ضرور اپنی  صلاحیت کو آزمانے کی دعوت دیتا ہے، پہلا مرحلہ اعلان کو سمجھنا ہوتا ہے۔ عام طور …

lesson 13 مقابلے کا مضمون کیسے لکھیں Read More »

lesson # 12 اداریہ نویسی

اداریہ نویسی وہ تحریر جو کسی اخبار یا رسالے کا ایڈیٹر حالاتِ حاضرہ کے سلسلے میں یا کسی ہنگامی اور فوری پیش آمدہ مسئلے پر اس لیے لکھے کہ قارئین ان مسائل پر توجہ دیں، اداریہ کے نام سے موسوم ہے۔ اداریہ اس مضمون کو کہتے ہیں جو کسی ہنگامی موضوع پر لکھا گیا ہو …

lesson # 12 اداریہ نویسی Read More »

lesson # 11کالم نگاری

کالم کے معنی و مفہوم : کالم فرانسیسی لفظ(Columna)اور لاطینی زبان کے لفظ(Colomne ) سے ماخوذ ہے۔جس کے معانی کھمبا یا ستون کے ہیں۔ اس فن کی ابتدا جنگ اول کے آخری وقتوں میں ہوئی۔ کالم نویس کسی واقعے،حادثے وغیرہ کو اپنی علمی استعداد اور مشاہدے کے ذریعے کالم میں زیر تحریر لاتا ہے ۔  کالم نگاری …

lesson # 11کالم نگاری Read More »

lesson # 10 مضمون نگاری

مضمون نویسی ’یہ تحریر کا ایک ایسا چھوٹا سا ٹکڑا ہے جو کسی موضوع، خیالات یا واقعات پر معلومات کے اظہار کے ساتھ ساتھ ایک لکھاری کی رائے بھی بیان کرتا ہے‘‘۔ عام طور پرمضمون نویسی کی دو اقسام ہیں ۔روایتی اور غیر روایتی :  روایتی مضامین،عام طور پر تعلیمی فطرت یا پھر سنجیدہ موضوعات …

lesson # 10 مضمون نگاری Read More »

lesso # 9 انٹرویو

انٹرویو کا فن انٹرویو کیا ہے؟  ..انٹرویو کے فن کا موجد کون ہے؟.. سب سے پہلے کس نے کس سے انٹرویو لیا تھا؟.. کس اخبار نے سب سے پہلے انٹرویو شائع کرنے کی ریت ڈالی؟.. انٹرویو کی ابتدا کیسے ہوئی؟.. انٹرویو کی تعریف کیا ہے؟ ۔۔انٹرویو کی آج کل کتنی اہمیت ہے؟۔۔ انٹرویو کن شخصیات …

lesso # 9 انٹرویو Read More »

lesson # 8 ترجمہ نگاری

ترجمہ نگاری ترجمہ کا مفہوم یہ ہے کہ ایک کلام کا مطلوب ومقصود دوسری زبان میں پوری وضاحت کے ساتھ بیان کردیا جائے۔کسی مصنف کے خیالات کو ان کو اپنی زبان کا لباس پہنایا جائے ان کو اپنے الفاظ ومحاورات کے سانچے میں ڈھالا جائے اور اپنی قوم کے سامنے اس انداز سے پیش کیا …

lesson # 8 ترجمہ نگاری Read More »

lesson # 7 تبصرہ نگاری

تبصرہ نگاری تبصرہ نگاری اردو ادب کی جدید ترین اصناف میں سے ایک ہے ،جس کے ذریعے کسی کتاب کے بارے میں بنیادی معلومات  فراہم کی جاتی ہیں۔ تبصرہ کتاب کی اشاعت کے بعد تحریر کیا جاتا ہے، تبصرہ کی بنیادی شرط کتاب کا ذاتی مطالعہ ہے۔ مصنف کے پس منظر کو سامنے رکھے بغیر …

lesson # 7 تبصرہ نگاری Read More »

Lesson # 6 کہانی لکھنا

خاکہ نگاری (Sketch) خاکہ نگاری ادب کی ایک صنف ہے  ۔جس میں شخصیتوں کی تصویریں اس طرح براہ راست کھینچی جاتی ہیں کہ ان کے ظاہر اور باطن دونوں قاری کے ذہن نشین ہوجاتے ہیں ۔خاکہ نگاری میں ایک جیتی جاگتی حقیقی شخصیت کی دلکش اور دلچسپ پیرائے میں تصویر کشی کی جاتی ہے۔ ایسا …

Lesson # 6 کہانی لکھنا Read More »